انٹیلی جنس ایجنسیوں میں مسلمانوں کی سر فہرست نہ ہونے کے سوال پر اویسی نے حکومت کو گھیرا

  • Home
  • انٹیلی جنس ایجنسیوں میں مسلمانوں کی سر فہرست نہ ہونے کے سوال پر اویسی نے حکومت کو گھیرا
Asad Uddin Owaisi

انٹیلی جنس ایجنسیوں میں مسلمانوں کی سر فہرست نہ ہونے کے سوال پر اویسی نے حکومت کو گھیرا

حیدرآباد(بیورو رپورٹ) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ٹوئٹ کرکے مرکز کی بی جے پی حکومت کو گھیرا ہے۔

اویسی نے لکھا، ”دہائیوں کے بعد پہلی بار، انٹیلی جنس بیورو کی اعلیٰ قیادت میں کوئی مسلمان افسر نہیں ہوگا۔ یہ اس شک کی ایک جھلک ہے جس سے بی جے پی مسلمانوں کو دیکھتی ہے۔ آئی بی اور را واضح طور پر اکثریتی ادارے بن چکے ہیں۔ آپ مسلمانوں سے ان کی وفاداری کا ثبوت مانگتے رہتے ہیں لیکن انہیں اپنے برابر کا شہری تسلیم نہیں کرتے۔

  • Share

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *