ای راجندر کی مقبولیت میں اضافہ عوام کی توجہ کا مرکز
- Home
- ای راجندر کی مقبولیت میں اضافہ عوام کی توجہ کا مرکز
ای راجندر کی مقبولیت میں اضافہ عوام کی توجہ کا مرکز
حیدرآباد اور اضلاع میں ای راجندر کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے حیدرآباد سے ہر حلقے سے عوام اور پارٹی کارکنان کی کثیر تعداد ان سے مل رہی ہے اور آنے والے اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ ایسے ہی ایک پروگرام میں بھارتیہ جنتہ پارٹی کی مقبول لیڈر اور ایڈوکیٹ محترمہ وائی جھانسی لکشمی بائی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پروگرام میں شرکت کی اور ای راجندر سے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تلنگانہ میں پارٹی کو جتانے ہر ممکنہ کوشش کرنے کا عزم کیا۔ محترمہ وائی جھانسی لکشمی بائی کے ہمراہ جوبلی ہلز حلقے سے تعلق رکھنے والے کارکنان کی ایک کثیر تعداد موجود تھی۔
- Share