عثمانیہ جنرل ہاسپٹل (او جی ایچ) کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد

  • Home
  • عثمانیہ جنرل ہاسپٹل (او جی ایچ) کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد
Revanth Reddy lays foundation stone for new Osmania General Hospital building in Hyderabad

عثمانیہ جنرل ہاسپٹل (او جی ایچ) کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد

تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے جمعہ کو یہاں سرکاری عثمانیہ جنرل ہاسپٹل (او جی ایچ) کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ 26 ایکڑ اراضی پر تعمیر ہونے والے اس نئے اسپتال کمپلیکس میں 32 لاکھ مربع فٹ رقبہ میں 2000 بستروں کی گنجائش ہوگی۔

  • Share

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *