شہر حیدرآباد میں ایک اور فلائی اوور کا افتتاح

  • Home
  • شہر حیدرآباد میں ایک اور فلائی اوور کا افتتاح
New Flyover In Hyderabad

شہر حیدرآباد میں ایک اور فلائی اوور کا افتتاح

وزیر کے ٹی راما راؤ نے ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کچھ تصاویر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ آر ٹی سی ایکس روڈس، اشوک نگر اور وی ایس ٹی جنکشن پر ٹریفک کی مشکلات کئی دہائیوں پرانے دیرینہ مسئلہ کو حل کرنے پر خوشی ہے۔

وزیر 19 اگست کو ایک نئے فلائی اوور/اسٹیل پل کا افتتاح کریں گے۔ ₹450 کروڑ کی لاگت سے بنایا گیا یہ 2.63 کلومیٹر طویل اسٹیل پل جی ایچ ایم سی نے اسٹریٹجک روڈ ڈیولپمنٹ پروگرام (SRDP) کے تحت بنایا گیا ہے

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے ہدایت دی ہے کہ اس فلائی اوور کا نام آنجہانی نینی نرسمہا ریڈی کے نام پر رکھا جائے جو کہ تلنگانہ کے پہلے وزیر داخلہ تھے۔ نینی نے بطور ایم ایل اے مشیرآباد حلقہ کی نمائندگی کی تھی اور کئی دہائیوں تک وی ایس ٹی ورکرز یونین کی قیادت بھی کی تھی۔

  • Share

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *