انا للہ و انا الیہ راجعون
- Home
- انا للہ و انا الیہ راجعون
انا للہ و انا الیہ راجعون
بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر لیڈر (سید نگر) جناب ساجد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے. اللہ سبحانہ وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ احبابِ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔
نوٹ:- انشاء اللہ نماز جنازہ فرسٹ لانسر بڑی مسجد میں ہوگی بعد نماز عصر پیر 31 جولائی 2023
- Share