انتقالِ_پرملال اِنا للہِ و اِنا الیہِ رَاجِعون
- Home
- انتقالِ_پرملال اِنا للہِ و اِنا الیہِ رَاجِعون
انتقالِ_پرملال اِنا للہِ و اِنا الیہِ رَاجِعون
یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اردو کے ممتاز شاعرشہزادہ شہامت جاہ بہادر نے آج داعی اجل کو لبیک کہا وہ ریاست حیدرآباد کے نظام ہفتم نواب میر عثمان علی خان بہادر کے دوسرے بیٹے والاشان شہزادہ معظم جاہ بہادرشجیع کے فرزند تھے تدفین آج 30 جولائی اتوار کی شب مسجد جودی کنگ کوٹھی میں عمل میں آئی گی
- Share