نئے چیف جسٹس نے حلف لیا

  • Home
  • نئے چیف جسٹس نے حلف لیا
New Chief Justice Of Telangana

نئے چیف جسٹس نے حلف لیا

حیدرآباد(بیورو رپورٹ)جسٹس جناب آلوک ارادے نے آج تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ گورنر محترمہ تملائی ساؤنڈرراجن نے راج بھون میں انہیں حلف دلایا۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تقریب میں شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ کے چندرا شیکھر راؤ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور انہیں مبارکباد دی۔

  • Share

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *