کانگریس اور بی آر کے حامیوں کے بیچ جھڑپ
- Home
- کانگریس اور بی آر کے حامیوں کے بیچ جھڑپ
کانگریس اور بی آر کے حامیوں کے بیچ جھڑپ
کانگریس اور بی آر کے حامیوں کے بیچ جھڑپ ہونے سے ملکاجگیری منڈل ایم آر او آفس میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے جہاں کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیم کے چیکس تقسیم کیے جارہے تھے۔
- Share