وائی جھانسی لکشمی بائی نے خیر سگالی ملاقات کی

  • Home
  • وائی جھانسی لکشمی بائی نے خیر سگالی ملاقات کی

وائی جھانسی لکشمی بائی نے خیر سگالی ملاقات کی

حیدرآباد(ادب ہند بیورو) وائی جھانسی لکشمی بائی نے مفتی محمد ندیم الدین سے خیر سگالی ملاقات کی اور آنیوالے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ یاد رہے ریاست تلنگانہ میں اس سال کے آخر میں انتخابات ہونے والے ہیں اور سبھی سیاسی جماعتیں ابھی سے اپنی جماعت کو جتوانے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔ شہر حیدرآباد میں بی آر ایس، کانگریس اور بی جی پی میں کڑی ٹککر کا اندیشہ ہے۔

  • Share

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *