کانگریس حکومت اپنے اقتدار کے ایک سال کے اندر ہی اپنی ساکھ کھو چکی

  • Home
  • کانگریس حکومت اپنے اقتدار کے ایک سال کے اندر ہی اپنی ساکھ کھو چکی
KCR ON CONGRESS

کانگریس حکومت اپنے اقتدار کے ایک سال کے اندر ہی اپنی ساکھ کھو چکی

سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کو الزام لگایا کہ ریاست میں کانگریس حکومت اپنے اقتدار کے ایک سال کے اندر ہی اپنی ساکھ کھو چکی ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ بی آر ایس اگلے اسمبلی انتخابات میں اقتدار میں واپس آئے گی۔

  • Share

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *